میر سامانی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - میرِ ساماں کا کام یا عہدہ، کھانے کا انتظام کرنا؛ باورچی گیری؛ (مجازاً) انتظام۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - میرِ ساماں کا کام یا عہدہ، کھانے کا انتظام کرنا؛ باورچی گیری؛ (مجازاً) انتظام۔